بدھ 26  ستمبر 2018ء
بدھ 26  ستمبر 2018ء

آزادکشمیرکی بےوروکرےسی مےں اعلیٰ سطح کے تبادلے

مظفرآباد(صباح نیوز)آزادکشمیرکی بےوروکرےسی مےں اعلیٰ سطحی تبادلے عمل میں لائے گے ہیں۔محمد عطاءاللہ ممبر بورڈ آف رےونےو کو تبدےل کر کے کمشنر بحالیات، محترمہ تہذےب النساءکمشنر بحالیات کو چےف اےڈمنسٹریٹر عشر و زکوٰة جبکہ راجہ محمد ارشاد کو ڈائرےکٹر جنرل اےٹنی کرپشن ،شاہد اےوب کو سےکرٹری پبلک سروس کمےشن اور ندےم احمد قرےشی سےنئر اےڈےشنل سےکرٹری سروسز کو محکمہ سروسز سے منسلک کر دیا گےا ہے ۔جبکہ دےگر اعلیٰ سطحی تبادلہ جات کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے سے ہوگا۔محکمہ سروسز اےنڈ جنرل اےڈمنسٹریشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکےشنز کے مطابق ڈی اےم جی سے تعلق رکھنے والے عطاءاللہ عطاءممبر بورڈ آف رےونےو کو تبدےل کر کے کمشنر محکمہ بحالیات جبکہ تہذےب النساءکمشنر بحالیات کو تبدےل کر کے چےف اےڈمنسٹریٹر زکوٰة ،محمد شاہد اےوب منےجنگ ڈائرےکٹر (اے کے اےم آئی ڈی سی)کو تبدےل کر کے سےکرٹری پبلک سروس کمےشن اور راجہ محمد ارشاد چےف اےڈمنسٹریٹر عشر و زکوٰة کو تبدےل کر کے ڈائرےکٹر جنرل اےنٹی کرپشن اور محمد رفاقت حسےن خان منےجنگ ڈائرےکٹر سمال انڈسٹری کو تبدےل کر کے سےنئر ممبر وزےر اعظم معائنہ و عملدرآمد کمےشن جبکہ زاہد حسےن چوہدری کو اےم ڈی اے کے اےم آئی ڈی سی اور محمد ارشاد پیرزادہ کو (اےم ۔ڈی)سمال انڈسٹری اور مفتی محمد ابراہیم سےکرٹری (پی ایس سی)کو ڈائرےکٹر جنرل محکمہ اوقاف اور حافظ نیاز احمد کو ممبر (جوڈےشل)بورڈ آف رےونےو اسی طرح نبےل احمد قرےشی سےنئر اےڈےشنل سےکرٹری محکمہ سروسز کو محمکمہ سروسز سے منسلک کر دیا گےا ہے اور محمد مہربان حسےن چوہدری اےڈےشنل سےکرٹری لوکل گورنمنٹ کو اےڈےشنل سےکرٹری سروسز،جبکہ فرزانہ رسول اےڈےشنل سےکرٹری سروسز کو ڈائرےکٹر پبلک سروس کمےشن اور محمد سرفراز اعوان ڈپٹی سےکرٹری سروسز کو ترقےاب کر کے اےڈےشنل سےکرٹری لوکل گورنمنٹ جبکہ محمد عیص بےگ (اے سی )سہنسہ کو تبدےل کر کے اسسٹنٹ سےکرٹری بحالیات اور محمد طارق محمود (اے سی )کو سہنسہ ،محمد معظم گےلانی اے سی جہلم وےلی کو تبدےل کر کے اسسٹنٹ سےکرٹری بورڈ آف رےونےو جبکہ ارشاد محمود کو (اے سی)شاردہ اور منور چغتائی کو (اے سی)لیپہ جبکہ شوکت گےلانی (اے سی)ہٹےاں بالا جبکہ اےک اور نوٹی فکےشن کے مطابق چےف انجےنئر شاہرات (نارتھ)شرےف ڈار کو تبدےل کر کے چےف انجےنئر ّ(پی ڈی او )اور محمد شرےف کو چےف انجےنئر نارتھ اور عمران مختیار(ایس ڈی او کو ترقےاب کر کے مہتمم تعمیرات عامہ عمارات ڈوےژن مظفرآباد تعےنات کر دیا گےا ہے جبکہ باقی ماندہ اعلیٰ سطحی تبادلہ جات آئندہ ہفتے ہونگے ۔