جمعرات 26 اپریل 2018ء
جمعرات 26 اپریل 2018ء

ایل او سی ٹریڈرز آج مظفرآباد میں احتجاجی دھرنا دیں گے

چناری(خصوصی رپورٹر)پاکستان کسٹم کی جانب سے مقبوضہ کشمےر سے آنے والے مالوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف اےل او سی ٹرےڈرز آج بروز جمعرات بوقت دس بجے مرکزی اےوان صحافت مظفرآباد سے آزاد کشمےر قانون ساز اسمبلی تک مارچ کرتے ہوئے قانون ساز اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھر نا دےں گے ۔ان خےالات کا اظہار انٹرا کشمےر ٹرےڈ ےونےن کے سےکرٹری اطلاعات اعجاز مےر کی جانب سے جاری اےک بےان مےں کےا گےا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور آزاد کشمےر کے نوٹس مےں ہونے کے باوجود کسٹم پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمےر سے آنے والے ٹرکوں کی پکڑ دھکڑ کا مسئلہ حل نہےں کےا گےا جس کے باعث آزاد و مقبوضہ کشمےر کے تاجروں کو کرروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا اگر قانون/پالےسی اس بات کی اجازت د ےتی ہے تو اےل او سی ٹرےڈرز کسٹم کی ادائےگی کے لےے بھی تےار ہےں لےکن آج تک کسی بھی حکومت نے اس جانب کوئی توجہ نہےں دی اےل او سی ٹرےڈرز کا اےک ہی مطالبہ ہے کہ مقبوضہ کشمےر سے آنے والے مالوں کو پاکستانی منڈےوں تک رسائی دی جائے چکوٹھی اور تےتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کے تاجروں نے مشترکہ طور پر فےصلہ کےا ہے کہ وہ کسٹم پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمےر سے آنے والے ٹرکوں کی پکڑ دھکڑ ،وفاقی اور آزاد کشمےر حکومتوں کی جانب سے اس مسئلے کے حل کے لےے کوشش نہ کرنے کے خلاف آج مرکزی اےوان صحافت مظفرآباد سے آزاد کشمےر قانون ساز اسمبلی تک مارچ کرنے کے بعد وہاں دھرنا دےں گے انھوں نے کہا کہ اےل او سی ٹرےڈرز اپنے حق کے لےے پر امن جہدوجہد کر رہے ہےں اور ہماری ےہ جہدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک مقبوضہ کشمےر سے آنے والے مالوں کو پاکستانی منڈےوں تک رسائی نہےں دی جاتی۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم