پیر 23 جولائی 2018ء
پیر 23 جولائی 2018ء

نیلم جہلم پراجیکٹ کا افتتاح ،تیاریاں مکمل

مظفرآباد(دھرتی نیوز)وزےر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی آج جمعہ کو نےلم جہلم ہائےڈل پاور پراجےکٹ کا افتتاح کرےنگے ۔دورہ مظفرآباد کےلئے حکومت کی ہداےت پر ضلعی انتظامےہ نے دو ہیلی پیڈ تیار کر لےے ۔متوقع طور پر وزےر اعظم اسلامی جمہورےہ پاکستان کے ہمراہ وفاقی وزیر پانی و بجلی اور وفاقی مشیر خزانہ مفتاح اسماعےل بھی مظفرآباد کا دورہ کرےنگے ۔وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی کو چےئرمےن واپڈا چھتر کلاس مےں واقع نےلم جہلم ہائےڈل پراجےکٹ کی مرکزی سائےٹ پر منصوبے کے متعلق برےفنگ دےنگے ۔منصوبہ پانچ ارب ڈالر کی لاگت سے مکمل ہو رہا ہے ۔جس کا پہلا ےونٹ آج سے باقاعدہ بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا ۔کل 969میگا واٹ بجلی کے اس منصوبے کا پہلا ےونٹ آج سے 242میگا واٹ بجلی نےشنل گرڈ اسٹےشن منتقل کرے گا ۔جبکہ بقاےا 3ےونٹس رواں سال نومبر تک بجلی پیداوارشروع کر ےنگے۔ منگل کے روز نےلم جہلم پراجےکٹ کی بجلی آزمائشی بنیادوں پر اسلام آباد نےشنل گرڈ اسٹےشن کامےابی سے منتقل کی گئی تھی ۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم