هفته 26 مئی 2018ء
هفته 26 مئی 2018ء

امان اللہ خان کی برسی تیاریاں مکمل

راولاکوٹ ، کوٹلی ( دھرتی نیوز)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (یاسین ملک گروپ) کے زیر اہتمام 26اپریل کو جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے مرحوم سپریم ہیڈ امان اللہ خان مرحوم کی برسی نہایت عقید ت و احترام کے ساتھ منا ئی جائے گی ۔ برسی کی تقریب راولاکوٹ کے مقامی پر ل گیسٹ ہاﺅس میں دن بارہ بجے شروع ہوگی ۔جے کے ایل ایف کے ضلعی صدر سردار ابراہیم خان نے اہل علاقہ ، پارٹی کارکنوں اور دیگر قوم پرست تنظیمو ں کے عہدیداران و کارکنان سے برسی کی تقریب میں بھرپور شرکت کر نے کی اپیل کی ہے ۔