هفته 20 اکتوبر 2018ء
هفته 20 اکتوبر 2018ء

مظفرآباد ، اسٹیرنگ کمیٹی کا ملتوی کیا گیا اجلاس آج ہو گا

مظفرآباد ( دھرتی نیوز ) مظفرآباد میں گزشتہ روز ہونے والے اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری تعلیم راجہ امجد پرویز کی والدہ محترمہ کی وفات کے بعد ملتوی کر دیا گیا تھا اجلاس آج جمعرات کو دوبارہ ہو گا ، اجلاس میں مجموعی طور پر 35سے زائد منصوبہ جات زیر غور لائے جائیں گے ، اجلاس جس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید آصف شاہ کرینگے تینوں اضلاع کے کمشنر صاحبان اور متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹری صاحبان شرکت کرینگے ، کمشنر پونچھ ڈویژن حمید مغل بوجوہ اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے ہیں ان کی جگہ ڈپٹی کمشنر راجہ طاہر ممتاز نمائندگی کرینگے ۔