هفته 18  اگست 2018ء
هفته 18  اگست 2018ء

چار سال مسلسل کنٹریکٹ پر خدمات انجام دینے والے ملازمین مستقل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو خوشخبر ی سنا دی ، چار سال تک مسلسل کنٹریکٹ پر کام کرنے والا خود بخود ریگولر ہو جائے گا،ذرائع کے مطابق جو شخص کنٹریکٹ پر کسی بھی ادارے میں اپنے چار سال پورے کرتا ہے،تو اسے قانون کے مطابق خود بخود ریگولرملازم کر دیا جائے گا،جس پر وزیراعلیٰ شہبازشریف اور دیگر صوبائی محکموں نے کام شروع کر دیا ہے۔ اب تک ایسے ملازمین جو گذشتہ چار سالوں سے کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں ان کو کنفرم کر دیا جائے گا،کنٹریکٹ ملازمین نے اس پالیسی کو سراہا ہے اور اس پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم