پیر 10 دسمبر 2018ء
پیر 10 دسمبر 2018ء

چیف سیکرٹری آزاد کشمیر تبدیل،نبیل جاوید اعوان نئے چیف سیکرٹری تعینات

مظفراباد (دھرتی نیوز ) حکومت پاکستان نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ڈاکٹر اعجاز میر کو فوری طور پر تبدیل کر کے نبیل جاوید اعوان ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی( ایل ڈی اے) کو چیف سیکرٹری آزاد کشمیر تعینات کر دیا گیا ہے۔تبادلے کا نوٹیفکیشن پیر کی شام گئے جاری کیا گیا ہے ۔نئے چیف سیکرٹری منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔ وہ مئی 2016 میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی( ایل ڈی اے)کے ڈی جی تعینات ہوئے تھے۔ 

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم