جمعرات 13 دسمبر 2018ء
جمعرات 13 دسمبر 2018ء

ڈاکٹر وقاص علی کوثر کو امن کے قومی ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد (دھرتی نیوز )ڈاکٹر وقاص علی کوثر کو حکومت پاکستان کے ادارے قومی امن کونسل نے امن کے قومی ایوارڈ سے نوازا ہے ۔انہیںیہ ایوارڈ 2009سے پاکستان آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں نوجوانوں کے ساتھ امن کے اوپر تحقیقی مراسلوں اور مذاکروں اور تربیتی ورکشاپس کی بنیاد پہ دیا گیا۔اکٹر وقاص علی کوثر کاتعلق راولاکوٹ سے ہے اور آپ اس وقت شعبہ گورننس اور پبلک پالیسی نمل کے سربراہ ہیں۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم