جمعرات 13 دسمبر 2018ء
جمعرات 13 دسمبر 2018ء

راولاکوٹ میں معذور بچوں کے لیے ادارے کی قیام کا اعلان

مظفرآباد ( پی آئی ڈی)آزادکشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ شعبہ سماجی بہبود و ترقی نسواں کےلئے مالی سال 2018-19 میںتجویز کئے گئے منصوبہ جات میں 2کروڑ 50 لاکھ روپے کی مالیت سے راولاکوٹ کے مقام پر معذوربچوںکے لیے خصوصی تعلیم کے ادارے کا قیام اورڈویژن کی سطح پرپروڈکشن سنٹر اور میرپور میں ویمن ڈویلپمنٹ سنٹر جیسے اہم منصوبہ جات پر عملدرآمد کی تجویز ہے ۔  

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم