پیر 10 دسمبر 2018ء
پیر 10 دسمبر 2018ء

سردارسکندرحیات خان کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

  کوٹلی(دھرتی نیوز ) آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات خان کاڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کوٹلی میںآنکھ کاکامیاب آپریشن ہوا ہے۔آ پریشن آئی سپشلسٹ ڈاکٹرسردارعثمان نعیم نے لیزرمیتھڈفیکوسرجری کے ذریعے کیا۔اس موقع پروزیرمال سردارفاروق سکندرخان،ایم ایس ڈاکٹرطارق محمود،ڈی ایم ایس ابصارملک،ڈاکٹرسرداراخلاق،اے ڈی ایچ اوسردارنصراللہ خان،سابق صدرپیرامیڈیکل ضلع کوٹلی سردارنصراللہ خان،ڈاکٹرسجادملک،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ سردارمظہراقبال،ایکسین سردارمبشرسرفراز،پی آراوٹووزیرمال سردار طاہر محمود ایڈووکیٹ،لالاافتخار،ملک الیاس ودیگربھی موجودتھے۔ سردارسکندرحیات خان آنکھ کے کامیاب آپریشن کے بعداپنی رہائش گاہ سالارہاؤس ہاؤسنگ سکیم منتقل ہوگئے ہیں سردارسکندرحیات خان کی آنکھ کا کامیاب آپریشن کوٹلی(دھرتی نیوز ) آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات خان کاڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کوٹلی میںآنکھ کاکامیاب آپریشن ہوا ہے۔آ پریشن آئی سپشلسٹ ڈاکٹرسردارعثمان نعیم نے لیزرمیتھڈفیکوسرجری کے ذریعے کیا۔اس موقع پروزیرمال سردارفاروق سکندرخان،ایم ایس ڈاکٹرطارق محمود،ڈی ایم ایس ابصارملک،ڈاکٹرسرداراخلاق،اے ڈی ایچ اوسردارنصراللہ خان،سابق صدرپیرامیڈیکل ضلع کوٹلی سردارنصراللہ خان،ڈاکٹرسجادملک،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ سردارمظہراقبال،ایکسین سردارمبشرسرفراز،پی آراوٹووزیرمال سردار طاہر محمود ایڈووکیٹ،لالاافتخار،ملک الیاس ودیگربھی موجودتھے۔ سردارسکندرحیات خان آنکھ کے کامیاب آپریشن کے بعداپنی رہائش گاہ سالارہاؤس ہاؤسنگ سکیم منتقل ہوگئے ہیں  

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم