هفته 16 نومبر 2019ء
هفته 16 نومبر 2019ء

پولنگ ختم،گنتی شروع، بارہ پولنگ اسٹیشنز کے نتائج

راولاکوٹ( دھرتی نیوز) راولاکوٹ ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ابتدائی جائزہ کے مطابق ووٹ ڈالنے کی شرح پچاس فیصد سے زائد آنے کا امکان ہے ۔اس وقت تک کے نتائج کے مطابق بارہ پولنگ اسٹیشنز پر پی پی پی نے 1198 جے کے پی پی نے 1288 اور ن لیگ نے 818 ووٹ حاصل کیے ہیں۔