اتوار 22  ستمبر 2019ء
اتوار 22  ستمبر 2019ء

پولنگ ختم،گنتی شروع، 18پولنگ اسٹیشنز کے نتائج،جے کے پی پی آگے

  راولاکوٹ( دھرتی نیوز) راولاکوٹ ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ابتدائی جائزہ کے مطابق ووٹ ڈالنے کی شرح پچاس فیصد سے زائد آنے کا امکان ہے ۔اس وقت تک کے نتائج کے مطابق 18 پولنگ اسٹیشنز پر پی پی پی نے 2095 جے کے پی پی نے 2234 اور ن لیگ نے 1558 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ پولنگ ختم،گنتی شروع، 18پولنگ اسٹیشنز کے نتائج،جے کے پی پی آگے راولاکوٹ( دھرتی نیوز) راولاکوٹ ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ابتدائی جائزہ کے مطابق ووٹ ڈالنے کی شرح پچاس فیصد سے زائد آنے کا امکان ہے ۔اس وقت تک کے نتائج کے مطابق 18 پولنگ اسٹیشنز پر پی پی پی نے 2095 جے کے پی پی نے 2234 اور ن لیگ نے 1558 ووٹ حاصل کیے ہیں۔  

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم