بدھ 23 جنوری 2019ء
بدھ 23 جنوری 2019ء

پولنگ ختم،گنتی شروع، 44پولنگ اسٹیشنز کے نتائج،جے کے پی پی آگے

راولاکوٹ( دھرتی نیوز) راولاکوٹ ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ابتدائی جائزہ کے مطابق ووٹ ڈالنے کی شرح پچاس فیصد سے زائد آنے کا امکان ہے ۔اس وقت تک کے نتائج کے مطابق44 پولنگ اسٹیشنز پر پی پی پی نے 3733 جے کے پی پی نے 4019 اور ن لیگ نے 2118 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم