هفته 23 مارچ 2019ء
هفته 23 مارچ 2019ء

پولنگ ختم،گنتی شروع، 51پولنگ اسٹیشنز کے نتائج،پی پی پی آگے

  راولاکوٹ( دھرتی نیوز) راولاکوٹ ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ابتدائی جائزہ کے مطابق ووٹ ڈالنے کی شرح پچاس فیصد سے زائد آنے کا امکان ہے ۔اس وقت تک کے نتائج کے مطابق44 پولنگ اسٹیشنز پر پی پی پی نے 6502جے کے پی پی نے 6263 اور ن لیگ نے 4466ووٹ حاصل کیے ہیں۔ پولنگ ختم،گنتی شروع، 51پولنگ اسٹیشنز کے نتائج،پی پی پی آگے راولاکوٹ( دھرتی نیوز) راولاکوٹ ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ابتدائی جائزہ کے مطابق ووٹ ڈالنے کی شرح پچاس فیصد سے زائد آنے کا امکان ہے ۔اس وقت تک کے نتائج کے مطابق44 پولنگ اسٹیشنز پر پی پی پی نے 6502جے کے پی پی نے 6263 اور ن لیگ نے 4466ووٹ حاصل کیے ہیں۔  

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم