بدھ 01 اپریل 2020ء
بدھ 01 اپریل 2020ء

تعلیمی بورڈ میرپور تین ہفتوں کیلئے بند

میر پور (دھرتی نیوز) چئیرمین تعلیمی بورڈ  میر پورنے اعلیٰ سطحی حکومتی فیصلہ اور ہیلتھ ایمر جنسی کے پیش نظر بورڈ ہذا اور علاقائی دفاتر مظفرآباد /   راولاکوٹ میں (تین ہفتوں کیلئے)12 اپریل2020 ء تک تعطیلات کی منظوری صادر فرمائی ہے، تاہم سیکورٹی سٹاف اپنی ڈیوٹی پر حاضر رہے گا

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم