هفته 06 جون 2020ء
هفته 06 جون 2020ء

کواہالہ پل پر پھنسے مسافروں کے لیے محدود پیمانے پر ریلیف کا اعلان

مظفراباد (دھرتی نیوز)حکومت آزاد کشمیر نے لاک ڈاؤن کے دوران کواہالہ پل پر پاکستان بھر آنے والے ان مسافروں کو جو گذشتہ چوبیس روکے گے تھے اسکرینگ اور دیگر ضروری کارروائی کے بعد آزاد کشمیر آنے کی اجازت دے دی۔یہ مسافر آج رات بارہ بجے تک اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اس کے بعد کسی بھی مسافر یا کسی بھی مسافر بردار یا پرائیویٹ گاڑی کو گذرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔کیال ہے کہ پونچھ ڈویژن کو پاکستان سے ملانے والے راستوں پر نصب پلوں کے قریب پھنسے لوگوں کو بھی محدود مدت تک گذرنے کی اجازت دے دی جائے گی۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم