اتوار 29 نومبر 2020ء
اتوار 29 نومبر 2020ء

اعجاز عباسی کا معاملہ وفاق کے ساتھ اٹھایا جائے گا،صدر آزاد کشمیر

راولاکوٹ (دھرتی نیوز)غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ کے ایک وفد نے پیر کو یہاں راولاکوٹ میں صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان سے ملاقات کی اور راولپنڈی سے شائع ہونے والے ریاستی اخبار صدائے چنار کے ایڈیٹر اعجاز عباسی پر محکمہ اطلاعات پاکستان کے ایک آفیسر کی جانب دہشت گردی کے دفعات کے درج کروائی گئی ایف آئی آر کے حوالے سے انہیں آگاہ کرتے ہوئے صحافیوں کی تشویش سے بھی آگاہ کیا۔صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ وہ اس معاملے سے آگاہ ہیں اور یہ معاملہ وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھائیں گے۔انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ کسی بھی کشمیری صحا فی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دی جائے گی۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم