بدھ 23  ستمبر 2020ء
بدھ 23  ستمبر 2020ء

یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان

اسلام آباد (دھرتی نیوز) یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4،ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے، بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگا ہونے کا امکان ہے۔یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔حکومت 31 اگست کو نئی قیمتوں کا تعین کرے گی۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم