پیر 18 اکتوبر 2021ء
پیر 18 اکتوبر 2021ء

الیکشن 2021،پاک فوج کے افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف الیکشن کمشنر آف آزادجموں وکشمیر کی تحریک پر حکومت آزادجموں وکشمیر نے 25جولائی کوپاک آرمی کے کمیشنڈ اور جونئیر کمشینڈ آفیسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دیے۔ پاک آرمی 25جولائی پولنگ ڈے کے موقع پر الیکشن کمیشن آف آزادجموں وکشمیر، انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ امن و امان و برقرار رکھنے کے لیے صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد میں تعاون کریگی۔ اس سلسلہ میں محکمہ قانون، انصاف، پارلیمانی امور و انسانی حقوق کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔ 

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم