منگل 17 مئی 2022ء
منگل 17 مئی 2022ء

مظفرآباد پولیس نے خطرناک اشتہاری ملزم ث کو گرفتار کر لیا

مظفرآباد (دھرتی نیوز) مظفرآباد پولیس کی ایک ٹیم جس کی قیادت سید اشتیاق گیلانی DSP سٹی مظفرآباد کر ریے تھے نے سرعام فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم راجہ سردار خان سکنہ ایبٹ آباد کو جدید بارہ بور رائفل، 200 راؤنڈ کارتوس اور گولیوں کے ساتھ نہایت حکمت عملی سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا۔ ایبٹ آباد پولیس کے کریمینل ریکارڈ کے مطابق یہ اشتہاری مجرم ہے اور ایبٹ آباد پولیس کو متعدد مقدمات مین مطلوب ہے۔