جمعرات 13 دسمبر 2018ء
جمعرات 13 دسمبر 2018ء

راولاکوٹ، 45سالہ شخص گولی لگنے سے جاں بحق

راولاکوٹ ( دھرتی نیوز) راولاکوٹ کے نواحی علاقہ دہمنی کیتھان میںمبینہ طور پر 45سالہ شخص گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے تاہم ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ یہ خودکشی کا واقعہ ہے یا قتل کی واردات ہے ، جاں بحق شخص کا نام شاکر شاہ محمد بتایا گیا ہے جو ہائی سکول بن بیک میں ملازم ہے ۔ اطلاع پر ایس ایچ او معہ نفری موقع پر گئے اور رپورٹ مرتب کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔   

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم