بدھ 15  اگست 2018ء
بدھ 15  اگست 2018ء

راولاکوٹ میں دو روزہ جشن بہاراںکے لیے 16رکنی کمیٹی کی تشکیل

راولاکوٹ ( دھرتی نیوز ) رواں ماہ اپریل کے آواخر میں راولاکوٹ میں دو روزہ ” جشن بہاراں “ منعقد کرنے کیلئے 16رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو تمام امور کا جائزہ لیکر ایک ہفتے میں اپنی رپورٹ پیش کریگی ، 16رکنی کمیٹی میں اسسٹنٹ کمشنر ، چیئرمین پی ڈی اے ، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن ، ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر این آر ایس پی ، محکمہ صحت ، اطلاعات ، تعلیم کے نمائندگان کے علاوہ سیاحتی ، صحافتی تاجران تنظیموں کے نمائندگان بھی شامل ہیں ، دو روزہ فیسٹیول جس میں مختلف ایونٹس شامل ہونگے سردار اشرف خان میموریل سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہو گا

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم