اتوار 22  ستمبر 2019ء
اتوار 22  ستمبر 2019ء

آزاد پتن، لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہ سڑک کو بحال کردیا

راولاکوٹ ( دھرتی نیوز) آزاد پتن روڈ کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا ،دو دنوں کی مسلسل کاوشوں کے بعد اس سڑک سے ملبہ صاف کیا گیا ، اس آپریشن میں محکمہ شاہرات پنجاب اور سدھنوتی کی انتظامیہ نے حصہ لیا ، وزیر تعمیرات چوہدری عزیز نے بھی گزشتہ روز بدھ کو لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ سے علاقہ کا دورہ کیا اور افسران کو ہدایت کی کہ وہ سڑک پر ٹریفک کی بحالی کیلئے چوکس رہیں اور لوگوں کی مشکلات کم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ 

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم