جمعرات 26 اپریل 2018ء
جمعرات 26 اپریل 2018ء

نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی درخواست

پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم اور حکمراں جماعت کے سربراہ میاں نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے۔  خط میں کہا گیا ہے کہ چونکہ ان تینوں ملزمان کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں زیر سماعت مقدمات اپنے حتمی مراحل میں ہیں، اس لیے اُنھیں خطرہ ہے کہ ملزمان ان ریفرنس کے فیصلے سے قبل ہی بیرون ملک فرار ہو جائیں گے۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم