پیر 27  ستمبر 2021ء
پیر 27  ستمبر 2021ء

فواد چوہدری نے رمضان کا چاند دیکھ لیا،یکم رمضان چودہ اپریل کو ہو گا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 13 اپریل کو نظر آجائے گا،ماہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام کو لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت کی دیگر شہروں میں واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔ خدا یہ ماہ صیامسب کیلئے رحمت اور برکت کا باعث کرے۔  

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم