جمعرات 26 اپریل 2018ء
جمعرات 26 اپریل 2018ء

پی ایس ایل تھری:کراچی کنگز نے 150رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) تھری کے دوسرے روز کھیلے جارہے پہلے میچ میں کراچی کنگزمقررہ 20اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 149 رنز بنالئے ،اور مقابل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 150 ہدف دیدیا ہے ۔ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کی طرف سےکولن انگرم41،خرم منظور 35،اور روی بھوپارا 24 رنز نے نمایاں اننگز کھیلیں۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم