روز نامہ دھرتی راولاکوٹ سے شائع ہونے والا کثیر الاشاعت ریاستی اخبار ہے جو پونچھ ڈویژن اور راولپنڈی میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ریاستی اخبار ہے۔یہ اخبار سات سال پہلے شروع کیا گیا تھا اور سات سال کے مختصر عرصے میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔اخبار کا ہیڈآفس بنک روڈ راولاکوٹ میں ہے۔اخبار کا آن لائن ایڈیشن دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کو لمحہ بہ لمحہ حالات حاضرہ سے آگاہ کرتا ہے۔