ان لینڈ ریوینو کی ویب سائٹ کریش ہو گئی

0

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) پاکستان کی طرح آزادکشمیر میں بھی ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آج 30 ستمبر کو آخری تاریخ ہے لیکن پیر کو دن بارہ بجے کے بعد ان لینڈ ریوینو کی ویب سائٹ کریش ہو گئی جس کی وجہ سے شام گے تک کوئی بھی صارف آن لائن ریٹرن جمع نہیں کروا سکا. ان لینڈ ریوینو کے ذرایع کا کہنا ہے کہ ایک ہی وقت میں صارف کا رش بڑھ جانے کے باعث اس صورتحال کا سامنا ہے لیکن امید ہے کہ جلد ٹھیک ہو جائے گی.قبل ازیں یہ بتایا گیا تھا کہ رواں سال کسی صور ت آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی لیکن اب امکان ہے کہ اب اس تاریخ میں توسیع کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں