سید محمد آصف شاہ سینئر مشیر وفاقی محتسب اعلی پاکستان تعینات

0

اسلام آباد (دھرتی نیوز)آزاد کشمیر میں سروس پوری کر کے ریٹائرڈ ہونے والے سینئر بیوروکریٹ، ڈاکٹر سید محمد آصف شاہ کو سینئر مشیر وفاقی محتسب اعلی حکومت پاکستان، گریڈ بی 22 میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر آصف شاہ اس سے قبل آزاد کشمیر میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری سروسز، ترقیات کے علاوہ پاکستان میں سیکرٹری الیکشن کمیشن کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے چکے ہیں.۔انکی تعیناتی غیر جانبدار کمیشن کی وساطت سے چاروں صوبوں میں وفاقی سیکرٹریز گریڈ بی 22 کی حیثیت سے اور آزاد کشمیر میں ان کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے،نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں