ہمارے بارے میں

یہ نیوز ویب سائٹ ،روزنامہ کشمیر دھرتی اور اس سے ملحق سوشل پیچیز دھرتی کمیونیکیشن پرائیویٹ لمیٹیڈ (ایس ایم سی) کی ملکیت ہیں جن پر روزانہ کی بنیاد پر خبریں ،تصاویر اور ویڈیو آپ ڈیٹ کی جاتی ہیں.روزنامہ کشمیر دھرتی کا آغازسال 2010میں ہوا .روز نامہ کشمیر دھرتی اندورن و بیرون ملک مقیم کشمیری کمیونٹی کے لیے خبروں کا مصدقہ ذریعہ اور کشمیریوں کی جاندار آواز مانا جاتا ہے .