بلدیاتی عہدیداران کا حکومتی مراعات قبول کرنے سے انکار

0

راولاکوٹ۔(دھرتی نیوز)چیئرمین ضلع کونسل پونچھ سردار جاوید شریف نے حکومت کی جانب سے بلدیاتی عہدیداران کو دی جانے والی مراعات کو مسترد کرتے ہوئے اسے بلدیاتی نمائندوں کو تقسیم کرنے کی سازش قرار دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا حق لینے کے لیے عدالت میں گے ہوئے ہیں ۔حکومت اس طرح کے ہتھکنڈے کر کے ہمیں تقسیم کرنے کی کوشس کر رہے ہے۔ ہم ایسی کسی بھی مراعات کو قبول نہیں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں